Press Release

فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل

فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیلکرا چی ( 14-11-2017) فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل اور سابق چیف ایگز یکٹو TDAPسابق صدر ایف پی سی سی آئی رینل اور ذیا بیطس کے ماہر ڈاکٹر وقاراحمد نیا زکو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر الحاج دھنی بخش میمن کے علاوہ شکیل احمد ڈھینگرا ، ممتا ز شیخ ، کما ل اے محمودی ، ایم اے لو دھی اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔


لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی