Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے نا ئب صدر

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے نا ئب صدرکرا چی ( 04-11-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے نا ئب صدر مرزا اشتیاق بیگ سما ٹی وی کی ایگز یکٹو ڈائر یکٹر سارہ صدیقی کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی اسٹینڈ نگ کمیٹی کے چیئر پر سن نصر ت حارث، آج نیو ز کے ڈائر یکٹر عامر احمد خان ، پی ٹی وی سپورٹس کے ہیڈ نعمان نیاز، وصت اللہ خان ،مختار احمد بٹ اور دیگر بھی مو جو د ہیں ۔

لیفٹیننٹ کر نل مختا ر احمد بٹ (ریٹا ئرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا ایف پی سی سی آئی