Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل ایف پی سی سی آئی کے پا نچو یں اچیو منٹ ایوارڈ تقر ب کے موقع پروفاقی وزیر ک

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل ایف پی سی سی آئی کے پا نچو یں اچیو منٹ ایوارڈ تقر ب کے موقع پروفاقی وزیر ککرا چی ( 05-10-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر زبیر طفیل ایف پی سی سی آئی کے پا نچو یں اچیو منٹ ایوارڈ تقر ب کے موقع پروفاقی وزیر کامر س اینڈ ٹیکسٹا ئل محمد پرویز ملک اور گورنرسندھ محمد زبیر کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر عامر عطا با جوہ ، سابق چیف ایگز یکٹو ٹی ڈیپ اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی ایس ایم منیر ، سابق صدر ایف پی سی سی آئی ، افتخار علی ملک اور فیڈریشن کے سابق سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب بھی مو جو دہیں ۔

لیفٹیننٹ کرنل مختار احمد بٹ(ریٹائرڈ)
ڈائر یکٹر میڈیا