Press Release

فر ینکفر ٹ ، پیرس ، دوہا ، بر سلز اور جنیوامیں پاکستان کے تجا رتی قو نصل خا نے کے لیے نامزد کر دہ کمر شل کو نسلرز نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر

فر ینکفر ٹ ، پیرس ، دوہا ، بر سلز اور جنیوامیں پاکستان کے تجا رتی قو نصل خا نے کے لیے نامزد کر دہ کمر شل کو نسلرز نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرکرا چی (11-07-2017) فر ینکفر ٹ ، پیرس ، دوہا ، بر سلز اور جنیوامیں پاکستان کے تجا رتی قو نصل خا نے کے لیے نامزد کر دہ کمر شل کو نسلرز نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے ہیڈ آفس کرا چی کا دورہ کیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے قا ئم مقام صدر عامر عطا باجو ہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر تجا رتی افسرا ن سے خطاب کر تے ہو ئے عامر عطا باجو ہ نے کہاکہ حکومت نے آپ پر ایک بہت بڑ ی اور اہم ذمہ داری دی ہے تا کہ آپ پاکستان کی گر تی ہو ئی بر آمدات کو بڑ ھانے کے لیے اپنا کردار ادا کر یں ۔ اس سلسلے میں انہو ں نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہا نی بھی کرا ئی ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر مرزا اشتیاق بیگ نے کہاکہ پاکستان کے قو نصل خا نو ں میں تجا رتی Attacheکا کرداربہت اہم ہے ۔ اور یہ وقت کی ضرورت ہے آپ تمام صاحبا ن پاکستان کی گرتی ہو ئی تجا رت پر قا بو پا نے کے لیے مزید فعا ل کردار ادا کر یں ۔ انہوں نے زور دیا کہ بر آمدات کے ساتھ ہمیں غیر ملکی سر مایہ کا ری کی بھی بے حد ضرورت ہے ۔ نا مزد کر دہ افسران نے ایف پی سی سی آئی کا شکر یہ ادا کیا اور کہاکہ اتنے مختصر نو ٹس پر اتنے ممبرا ن کی آمد یہ بات ظاہر کر تی ہے کہ ایف پی سی سی آئی اپنا کردار بخو بی ادا کر نے کے ساتھ ساتھ حکومت اور تجا رتی برادری میں ایک پل کا کام کر رہی ہے ۔ تمام افسران نے ایف پی سی سی آئی کے ساتھ مل کر ملک کی تر قی اور بر آمدات کو بڑ ھانے کا عزم ظاہر کیا اور اپنے بھر پو ر تعاون کا ایقین دلا یا ۔

کر نل مختار احمد بٹ (R)
ڈائر یکٹر پر یس اینڈ میڈیا ایف پی سی سی آئی