Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر یکرا چی ( 05-07-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے نائب صدر مرزا اشتیاق بیگ چا ئناکے وفد کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پا ک چین بز نس کو نسل کے چیئر مین زاہد عمر ، فیصل جمال داشتی اورجا وید خلیلی بھی مو جو د ہیں ۔


اقبال تھیم
قا ئم مقام سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی