Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر یکرا چی ( 18-05-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی اور فیڈریشن کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے Women Handicrafts کے تعاون سے فیڈریشن میں نما ئش کی افتتا حی تقر یب میں ٹی ڈیپ کے سابق چیف ایگز یکٹو اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر ربن کا ٹ کر نما ئش کا افتتا ح کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر مر زا اشتیاق بیگ کے علاوہ فیڈریشن کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے Women Handicrafts چیئر پر سن روبینہ لئیق ، مرزاختیار بیگ، گلزار فیروز، شکیل احمد ڈھینگرا بھی مو جو د ہیں ۔

مہر عالم خان
قا ئم مقام سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی