Press Release

حکومت کو وقتی طور پر پرائیویٹ پاور پلانٹس سے سرپلس بجلی خریدنی چاہیے

حکومت کو وقتی طور پر پرائیویٹ پاور پلانٹس سے سرپلس بجلی خریدنی چاہیےٖفیصل آباد: میاں محمد ادریس سابق صدر FPCCI نے کہا ہے کہ وقتی طور پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کو پورا کرنے کے لیے حکومت کو ان پرائیویٹ پاور پلانٹس سے بجلی خریدنی چاہیے جن کے پاس EXTRA بجلی دستیاب ہے ۔اس سے ملک میں ناصرف لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہوگا بلکہ قومی معیشت کا پہیہ چلتارہے گا۔

میاں محمد ادریس
سابق صدر FPCCI