Press Release

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامر س اینڈ انڈ سٹر یکرا چی ( 18-04-2017) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے نائب صد ر الحاج دھنی بخش میمن کو ریا کے کو نصل جنرل Kim Dongi کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کو ریا بز نس کو نسل چیئر مین حسن سہیل چھرا کے علاوہ پاکستان کو ریا بز نس کو نسل کے سابق چیئر مین سہیل نثا رچھرا اور دیگر بھی مو جو د ہیں۔

مہر عالم خان
قائم مقا م سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی