Press Release

فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائمقا م صدر عامر عطا با جو ہ بیلاروس کے منسٹر آف انڈسٹر ی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ

فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائمقا م صدر عامر عطا با جو ہ بیلاروس کے منسٹر آف انڈسٹر ی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ کرا چی ( 10-03-2017) فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائمقا م صدر عامر عطا با جو ہ بیلاروس کے منسٹر آف انڈسٹر ی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور مرزا اشتیاق بیگ ، معصومہ سبتین کے علاوہ عبدالحسیب خان ، شکیل احمد ڈھینگرا، ایف پی سی سی آئی کے سیکر یٹر ی جنرل مہر عالم خان اور دیگر بھی مو جو دہیں ۔

مہر عالم خان
قائم مقا م سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی