Press Release

سید مظہر علی نا صر نے دو روزہ مصر میں کا نفرنس کے درمیان 70سا لہ ڈپلومیٹک تعلقا ت کو یاد گا ر منانے کی تقریب میں شر کت

سید مظہر علی نا صر نے دو روزہ مصر میں کا نفرنس کے درمیان 70سا لہ ڈپلومیٹک تعلقا ت کو یاد گا ر منانے کی تقریب میں شر کتکرا چی ( 26ستمبر 2018 ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نا ئب صدر سید مظہر علی نا صر نے دو روزہ مصر میں کا نفرنس کے درمیان 70سا لہ ڈپلومیٹک تعلقا ت کو یاد گا ر منانے کی تقریب میں شر کت کی جو قا ہر ہ میں ہو ئی ۔ انہوں نے پاکستانی حکومت کی ان ان کا وششو ں کو اُجا گر کیا جو وہ ڈیجیٹل انقلاب کے راستے میں حائل چیلنجوں کا مقا بلہ کر نے کے لیے کر رہی ہے اپنے پہلے افتتا حی سیشن کے دوران خطاب میں انہوں نے کہاکہ یہ بات حو صلہ افزاء ہے کہ حکومت پاکستان نے ڈیجیٹل ٹیکنا لو جی کو ایڈ وانس پیما نے پر ترقی کے لیے بھر پو ر اقدامات کر رہی ہے جس میں ایڈانس خیالا ت اور ان سے متعلق معلو مات کو تیزی سے اگلی نسل تک ڈیجیٹل سر وسز طر یقہ کار اور اسے پاکستان کی معیشت تک معلو ما ت تک پہنچا یا جا ئے اس سے ITسیکشن پاکستانی ایکسپورٹ اور مزید وسائل روزگار کی تحقیق بڑھ سکے گی ۔ کا روباری رجحان میں تبدیلی سے متعلق اپنے خیا لا ت کا اظہار کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ چو تھے صنعتی انقلا ب نے پو ری دنیا میں تبدیلیا ں پیدا کی ہیں اور تقر یباً کا روبار کا طر یقہ کا ر ہی تبد یل ہو گیا ہے اور اب صنعتو ں کے لیے مہارت سے بھر پو ر لو گ ہی حصہ لے سکے گے اور اس سلسلہ میں انہیں مہا رت والی تعلیم دینے کی ضرورت ہے تا کہ بز نس کمیو نٹی کی مدد ہو سکے اور یہ برادری کس طر ح طر یقہ کا رڈھو نتی ہے اور اپنے آپ کو غیر ملکی ما رکیٹ اور انڈ سٹر ی میں کس طر ح مسا بقت کا سامنا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کس طر ح غیر ملکی ما رکیٹ میں مسا بقت ہو سکتی ہے اور ITصنعتی موڈرن تبدیلیوں میں انفر میشن ٹیکنا لو جی اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ یہ بات حو صلہ افزاء کن ہے کہ پاکستان میں 40ملین انٹر نیٹ صارفین ہیں اور 20ملین فیس بک استعمال کر نے والا ملک ہے اور ڈیجیٹل ٹیکنالو جی کو بڑ ھتا ہوا استعمال انفر میشن ٹیکنالوجی میں مثبت اشا رہ ہے۔ مز ید نقطہ نظر کو بڑھاتے ہو ئے انہوں نے کہاکہ مو با ئل فو ن سر وس پاکستان میں92فیصد ہے جبکہ 72فیصد لو گ پو ری آبا دی کا مو با ئل استعمال ہے جس میں 30فیصد broadband استعمال کر نے والے ہیں جبکہ 28فیصد اور 34فیصد 4Gکے استعمال کر نے والے ہیں اور صارفین استعمال کر نے والے تیزی کے ساتھ ITٹیکنالو جی کو مو با ئل منی ، بینکو ں کی ڈیبٹ اور کر یڈ ٹ ، ریٹل ٹر یڈ ،اون لا ئن ، شاپنگ ، بلو ں کی ادائیگی ، تعلیم ، صحت ، ٹر انسفر آف فنڈ ، مو اصلا ت سب کچھ ای میل کے ذریعے استعمال کر تے رہتے ہیں ۔ سید مظہر علی نا صر نے خبر دار کر تے ہو ئے کہاکہ ای کا مرس کے سامنے کچھ خطر نا ک چیلنجز بھی ہیں اور خطرات ہیں کہ جیسے فراڈ اور سا ئبر کرا ئم جو فزیکل مو جو د نہ ہو نے کی وجہ سے ہو تے رہتے ہیں مگر پاکستان پھر بھی ان چیلنجو ں کا مقا بلہ کر نے کی بھر پو ر صلا حیات رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈیجیٹل انقلا ب سے پو ری دنیا میں منیو فیکچر نگ سے ما رکیٹنگ تک تبد یلیا ں ہو گئی ہیں اور کمپنیوں کو نئے نئے آئیڈیاز ، ٹیکنا لوجیاں ، نئی مینجمنٹ اور بز نس ما ڈلز میں تبد یل ہو گئی ہیں جس کے لیے ITمیں بہت ہی اچھے ماہر ین اور ٹر ینڈ ملا زمین در کا ر ہو گے جو ان تمام ITسے منسلک طر یقہ کا ر کو بہتر انداز میں ہینڈل کر سکیں گے۔

ڈاکٹر اقبال تھہیم
سیکر یٹری جنرل ایف پی سی سی آئی